Rasta (Banda Beeti) by Abdaal Bela رستہ

(0 Reviews) Write a review

Title: Rasta (Banda Beeti)
Author: Abdaal Bela
Subject: Spirituality, Autobiographical
ISBN: 9693533321
Year: 2021
Language: Urdu
Number of Pages: 1040

3,500.00

In stock
Buy now

Description

پیش لفظ

‘لوح محفوظ‘ پہ کیا لکھا محفوظ؟

رستہ

ہر ذی روح کا اپنا رستہ ۔ کا ئنات کی ہر شے جو زمین اور آسماں پہ ہے یا ان کے بیچوں بیچ، ’’ ٹائم اینڈ سپیس‘‘ کے ہرموڑ  ہر جوڑ کی تفصیل کے ساتھ درج ہے جہاں؛ وہ رستہ ۔

نقطے نقطے جوڑ کے بچوں کے کھیلنے کو بنائی تصویروں سے بنی تعبیر؛ رستہ ۔ بچہ مٹی سے کھیل کے کھلونے بناۓ ، وہ رستہ۔ چاک پہ چڑھی مٹی اتر کے چلنے لگے جدھر، وہ رستہ ۔ چلتے چلتے مٹی، مٹی ہو جاۓ، وہ رستہ۔

زمین پہ اس کی تخلیق کے بعد جو بھی دور گزرے، وہ رستہ ۔ تہذیبیں آئی ،مٹ گئیں، رہا باقی کچھ تو رستہ ۔ پہلے پہل کی مِلی تختی پہ مدہم روشنائی سے لکھے “پورنوں‘‘ پہ ساری عمر لکھنا، رستہ ۔ ذرے ذرے کی تقدیر، اس کے اندر اسی کے ہاتھوں لکھوا کے رکھی ہوئی۔ کوئی پوچھے تقدیر کیا ہے؟

آسان جواب ہے، رستہ۔

اس کی انگلی پکڑ کے ۔ تدبیر سے تقدیر سے بدلتا بھی ہے رستہ

ابدال بیلا ۔ اسلام آباد

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Rasta (Banda Beeti) by Abdaal Bela رستہ”
Review now to get coupon!

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to Top
Product has been added to your cart
Compare (0)