Mirza Sahiban by Hafiz Barkhurdar مرزا صاحباں حافظ برخوردار
Title: Mirza Sahiban
Author: Hafiz Barkhurdar
Subject: Punjabi
ISBN: 9693509099
Year: 2010
Language: Punjabi
₨1,400.00 Original price was: ₨1,400.00.₨1,250.00Current price is: ₨1,250.00.
Help Poor Students Access Books And Better Futures
Contribute via Bukhari Books.
Donate via Bukhari Books. See How We Use It.
Description
مرزا صاحباں پنجابی ادب کے خزاے میں سے محبت کی ایک سچی اور لازوال داستان ہے جس کو نظم کی شکل دے کر شاعر پیلو نے شہرت دوام حاصل کی۔ مرزا صاحباں پنجابی کی چار کلاسیکی رومانوی کہانیوں میں سے ایک ہے۔ باقی تین ہیر رانجھا، سسی پنوں اور سوہنی ماہیوال ہیں۔ مرزا کی تاریخ پدائش 28 مارچ 1586ء بتائی جاتی ہے اور صاحباں اس سے ایک سال چھوٹی تھی ،۔ مرزا صاحب کے قصے کو حافظ برخوردار اور دمدھرداس نے منظوم لکھا ہے۔ حافظ برخوردار کی کہانی دانا باد کی مہری لانگی نامی خاتون سے شروع ہوتی ہے جو نوشوھ پیر کی خانقاہ پر اپنے بیٹے کی لمبی زندگی کی دعا مانگتی ہے۔ مرزا دانا باد کا کھرل تھا جو اپنے نانکے کھیوے میں پلا بڑھا تھا۔







There are no reviews yet.