Description
ڈاکٹر خالد جمیل اور ان کا کیٹو ڈائٹ پروگرام
-
ڈاکٹر خالد جمیل سابق اسسٹنٹ پروفیسر یورولوجی، شیخ زاید ہسپتال، لاہور تھے۔ وہ خود ذیابیطس ٹائپ 2 اور بلند فشارِ خون کا شکار تھے، جنہیں انسولین کا استعمال کرنے کے بعد اپنے صحت میں بُری طرح خرابی محسوس ہوئی
-
. میں انہوں نے انسولین شروع کی، تاہم بعد میں انہوں نے ڈاکٹر جیسن فنک کا مطالعہ کیا اور کیٹو ڈائٹ کے ساتھ انٹرمیٹنٹ فاسٹنگ شروع کی، جس کے نتیجے میں وہ اب ادویات کے بغیر نارمل حالت میں ہیں
Reviews
There are no reviews yet.