Description
یہ کتاب ولایت کے اس چاند کی تصنیف ہے جن کی بدولت ایک شہر کو اولیاء کا مرکز قرار دیا گیا ۔جہاں بڑے بڑے اولیاء حاضری دینا اپنے لیے شرف سمجھتے ہیں ۔۔۔ اس کتاب نے ایک طرف تو تصوف سے متعلق عوام کی غلطیوں کو دور کیا اور دوسر طرف اس کی ترقی کی راہیں کھول دیں ۔اس کتاب میں آپ نے معرفت الہی اور قرب الہی کی چاشنی بھر دی ہے جو کوئی بھی اس کتاب کا مطالعہ کرتا ہے وہ اس کی مٹھاس کو اپنے سینے میں محسوس کرتا ہے گویا کہ مردہ دلوں کو حیات بخشنے والی کتاب ہے
Reviews
There are no reviews yet.