“Namal / نمل by Nimrah Ahmed (Yakja)” has been added to your cart. View cart
Kashf ul Mahjoob (کشف المحجوب) حضور سیدی داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ
Hardcover,
Delivery All Over Pakistan Charges Will Apply.
Title May Be Different.
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
₨1,100.00 Original price was: ₨1,100.00.₨1,000.00Current price is: ₨1,000.00.
In stock
Categories: Sufism, Urdu General Books, Urdu Section
Help Poor Students Access Books And Better Futures
Contribute via Bukhari Books.
Donate via Bukhari Books. See How We Use It.
Description
یہ کتاب ولایت کے اس چاند کی تصنیف ہے جن کی بدولت ایک شہر کو اولیاء کا مرکز قرار دیا گیا ۔جہاں بڑے بڑے اولیاء حاضری دینا اپنے لیے شرف سمجھتے ہیں ۔۔۔ اس کتاب نے ایک طرف تو تصوف سے متعلق عوام کی غلطیوں کو دور کیا اور دوسر طرف اس کی ترقی کی راہیں کھول دیں ۔اس کتاب میں آپ نے معرفت الہی اور قرب الہی کی چاشنی بھر دی ہے جو کوئی بھی اس کتاب کا مطالعہ کرتا ہے وہ اس کی مٹھاس کو اپنے سینے میں محسوس کرتا ہے گویا کہ مردہ دلوں کو حیات بخشنے والی کتاب ہے
Reviews
Be the first to review “Kashf ul Mahjoob (کشف المحجوب) حضور سیدی داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ” Cancel reply

















There are no reviews yet.