Shahabnama / شہاب نامہ by Qudratullah Shahab

(0 Reviews) Write a review

Hardcover, 840 pages

Delivery All Over Pakistan Charges Will Apply.

Title May Be Different.

Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.

3,000.00

In stock
Buy now

Description

یہ کتاب قدرت اللہ شہاب کی خور نوشت ہے
ایک بھرپور زندگی کے ہنسنے ہنسانے، رونے رلانے والے واقعات کا حیرت ناک اور عبرتناک مرقع۔
ماضی اور حال کے آئینے میں پاکستان کے مستقبل کی عکاسی۔
یہ کتاب سربراہوں کی کج رویوں، سیاست دانوں کی ہیرا پھیریوں، نوکر شاہی کی جی حضوریوں، بیوروکریٹس کی من مانیوں، انتظامیہ کی دھاندلیوں، سور معاشرے کی بے حسی کی بے لاگ داستان ہے۔ انگریز کا راج، ہندو کا سماج، سکھوں کا مزاج، مسلمانوں کا ٹمٹماتا ہوا چراغ، داخلہ اور خارجہ پالیسیوں کے لیل و نہار، با اعتماد اور نا قابلِ اعتماد “دوست” ممالک کے نقش و نگار، کشکولِ گدائی پر انحصار، محلاتی سازشوں اور آمریت کا جال،اقدار کا زوال،مارشل لاؤں کا جنجال، جہاد کشمیر اور جزوی آزادی، یو-این-او کی قراردادوں کی بے حرمتی اور بے ثباتی۔
مسجد اقصیٰ کی ایک رات، دین مبین کی تجلیات، قلب و نظر کے مشاہدات، تزکیہ نفس کے معاملات۔
کتاب کے آخر میں “پاکستان کے بارے میں چند اندازے” اور اسلام کے فیوض و برکات اور ذاتی مشاہدات شامل کرکے مصنف نے اس خود نوشت کو نیٔ جہت عطا کر دی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Shahabnama / شہاب نامہ by Qudratullah Shahab”
Review now to get coupon!

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to Top
Product has been added to your cart
Compare (0)