Description
نہج البلاغہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے خطبات، خطوط اور حکیمانہ اقوال کا عظیم مجموعہ ہے، جسے معروف شیعہ عالم شریف رضیؒ نے مرتب کیا۔ اس کتاب میں اسلامی حکمت، عدل، حکومت، روحانیت اور اخلاقیات کی اعلیٰ ترین تعلیمات شامل ہیں۔
پیش کردہ نسخہ معروف مفسر و مترجم علامہ مفتی جعفر حسینؒ کی اردو ترجمہ و تشریح کے ساتھ ہے، جو اردو خواں حضرات کے لیے اس عظیم علمی خزانے کو سمجھنے میں معاون ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.