Mantiq ul Tair: Ik Raaz-e-Shanasai by Muhammad Saleem Sethi منطق الطیر: اِک رازِ شناسائی

(0 Reviews) Write a review

Title: Mantiq ul Tair: Ik Raaz-e-Shanasai – منطق الطیر: اِک رازِ شناسائی
Author: Fareeduddin Attar – فریدالدین عطار
Translator: Muhammad Saleem Sethi – محمد سلیم سیٹھی
ISBN: 9693533496
Subject: Sufism, Poetry
Language: Urdu
Number of Pages: 545
Year: 2021

3,500.00

In stock
Buy now

Description

نطق الطیر ” بارھویں صدی کے فارسی زبان کے عظیم صوفی شاعر فرید الدین عطار کی ایک لازوال طویل نظم ہے ۔ جسے شاعری کی اصطلاح میں مثنوی کہا جاتا ہے ۔ “منطق الطیر ” ایک ایسی شاندار تمثیل ہے جس میں ” خدا شناسی” کو علامتی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔اس تمثیل میں تیس پرندے، ہد ہد کی سربراہی میں ، جسے سب سے زیادہ سمجھدار پرندہ تصور کیا جاتا ہے، ایک خیالی پرندے سیمرغ ( سیمرغ کا مطلب ہے تیس پرندے) کی تلاش میں سات وادیوں کا سفر کر تے ہیں۔ فریدالدین عطار کا خیال ہے کہ خدا کو ڈھونڈنے کے لیے انسان کو اپنے اندر دیکھنا چاہیے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Mantiq ul Tair: Ik Raaz-e-Shanasai by Muhammad Saleem Sethi منطق الطیر: اِک رازِ شناسائی”
Review now to get coupon!

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to Top
Product has been added to your cart
Compare (0)