-
Seerat Un Nabi (SAW) by Dr. Israr Ahmed سیرت النبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم ₨2,200.00
₨4,400.00Remove -
University Physics for JEE Mains and Advance 13th Vol. 2 by Hugh D. Young ₨2,900.00
₨2,900.00Remove -
-
-
-
Fasana-e-Ajaib مرزا رجب علی بیگ سرور
ILM O IRFAN
HARDCOVER
Delivery All Over Pakistan Charges Will Apply.
Title May Be Different.
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
₨1,499.00
Help Poor Students Access Books And Better Futures
Contribute via Bukhari Books.
Donate via Bukhari Books. See How We Use It.
Description
رجب علی بیگ سرور کی کتاب “فسانہ عجائب” مختصر داستانوں کے سلسلے کی مشہور کتاب ہے،اس داستان کو دبستان لکھنو کی نمائندہ تصنیف کی حیثیت سے دیکھا گیا ہے ،فسانہ عجائب انیسوی صدی کی ان کتابوں میں سے ہے ، جنھوں نے اپنے زمانے کے ادب کو غیر معمولی طور پر متاثر کیا ہے ،اس کتاب میں اپنے عہد کی روح ہے ، اس داستان کی خاص بات یہ ہے کہ اس کا مزاج ہندوستانی ہے، اس کتاب کے دیباچے میں سرور نے میرامن اور دہلی دونوں کے متعلق جو کچھ لکھا تھا، اس نے باضابطہ اعلان جنگ کا کام کیاتھا، جب باغ و بہار کے آسان اور عام فہم اسلوب پر اس زمانے میں اعتراضات کیے جانے لگے تو انہوں نے اس کے مقابلے میں “فسانہ عجائب” کی صورت میں مشکل اور گراں عبارت لکھ کر “باغ و بہار” کی ضد پیش کی۔ اور اس زمانے میں خوب داد حاصل کی۔ بقول شمس الدین احمد، “فسانہ عجائب لکھنؤ میں گھر گھر پڑھا جاتا تھا۔ اور عورتیں بچوں کو کہانی کے طور پر سنایا کرتی تھیں اور بار بار پڑھنے سے اس کے جملے اور فقرے زبانوں پر چڑھ جاتے تھے۔” یہ ایک ادبی شاہکار اور قدیم طرز انشاء کا بہترین نمونہ ہے۔ اس کی عبارت مقفٰفی اور مسجع، طرز بیان رنگین اور دلکش ہے۔ ادبی مرصع کاری، فنی آرائش اور علمی گہرائی کو خوب جگہ دی گئی ہے۔







There are no reviews yet.